بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز،ملتان کو 2 میچز مل گئے،مزید تفصیلات
| | | | | | | | |

بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز،ملتان کو 2 میچز مل گئے،مزید تفصیلات

لاہور،ملتان:کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز،ملتان کو 2 میچز مل گئے،مزید تفصیلات۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 2 میچز کی ٹیسٹ سیریز کے ممکنہ مقامات کا نام سامنے آگیا ہے۔پی سی بی ذرائع کے مطابق  2 میچزکی سیریز اگست 2024 میں پاکستان…