ٹی 20 ورلڈکپ سرگرمیاں،میلبرن میں پاک بھارت ٹیمیں،انگلینڈ میں پولیس الرٹ
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ سرگرمیاں،میلبرن میں پاک بھارت ٹیمیں،انگلینڈ میں پولیس الرٹ

میلبرن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ  کل ٹکرائیں گی۔میلبرن میں موسم خراب ہے۔آج ہفتہ کودونوں ٹیمیں بارش کے سبب انڈور پریکٹس سیشن کرتی پائی گئی ہیں لیکن صبح کو ہونے والی بارش دوپہر کے بعد رک گئی تھی۔اس کے بعد امکان ہے کہ کل بھی…