انگلینڈ کا ٹی20 ورلڈکپ 2024 کا اہم منصوبہ سامنے آگیا
| |

انگلینڈ کا ٹی20 ورلڈکپ 2024 کا اہم منصوبہ سامنے آگیا

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کا ٹی20 ورلڈکپ 2024 کا اہم منصوبہ سامنے آگیا۔جوفرا آرچر تین سال سے کمر اور کہنی کی چوٹوں سے دوچار ہیں۔ گزشتہ سال کی انڈین پریمیئر لیگ کے بعد سے اعلیٰ سطح پر نہیں کھیلا ہے،دائیں کہنی میں اسٹریس فریکچر  کے باعث وہ مسلسل دوسری  سمر  سیریز سے محروم ہو گئے۔جوفرا…