چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں،انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا بڑا اعلان
| | | | |

چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں،انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا بڑا اعلان

لندن،کرک اگین رپورٹ چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں،انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا بڑا اعلان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو رچرڈگولڈ نے کولمبو میٹنگ،چیمپئنز ٹرافی 2025،پاکستان بھارت کا نیوٹرل ٹیسٹ انگلینڈ میں کروانے کے حوالہ سے دلچسپ انکشافات کئے ہیں۔انہوں نے کافی تفصیلی بات چیت کی ہے۔یہاں ہم اسے…