انگلینڈ میں کرکٹ فینزکیلئے سیاہ بادل،بھارت سے لائیو ٹیسٹ سیریز خطرے میں
| | |

انگلینڈ میں کرکٹ فینزکیلئے سیاہ بادل،بھارت سے لائیو ٹیسٹ سیریز خطرے میں

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ میں کرکٹ فینزکیلئے سیاہ بادل،بھارت سے لائیو ٹیسٹ سیریز خطرے میں۔ایک ایسے وقت میں کہ جب دنیا میں 5 ٹیسٹ میچزکی سیریز کے آغاز میں 3 ہفتے سے بھی کم وقت ہوں اور کھیلنے والے ملک میں لائیو ٹیلی کاسٹ پر کالے بادل چھائے ہوں تو فینز کو پریشانی تو ضرور…