انگلینڈ میں بابر اعظم  الیون سے قبل پاکستان ویمنز کا ٹیسٹ،پہلا ٹی 20 کل
| | |

انگلینڈ میں بابر اعظم الیون سے قبل پاکستان ویمنز کا ٹیسٹ،پہلا ٹی 20 کل

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ میں بابر اعظم الیون سے قبل پاکستان ویمنز کا ٹیسٹ،پہلا ٹی 20 کل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان ویمنز ٹیم انگلینڈ کے چیلنج کے لیے تیار، پہلا ٹی ٹوئنٹی کل ہوگا۔ ۔تین میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ایجبسٹن برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم…