پہلا ٹی 20 آج،جوڑی میں دراڑ کنفرم،رمیز راجہ کی شدید تنقید،ٹائمنگ،موسم،وقت اپ ڈیٹ ساتھ
| | | | |

پہلا ٹی 20 آج،جوڑی میں دراڑ کنفرم،رمیز راجہ کی شدید تنقید،ٹائمنگ،موسم،وقت اپ ڈیٹ ساتھ

آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ پہلا ٹی 20 آج،جوڑی میں دراڑ کنفرم،رمیز راجہ کی شدید تنقید،ٹائمنگ،موسم،وقت اپ ڈیٹ ساتھ۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا۔کرک اگین ذرائع کے مطابق پاکستان کی اوپنننگ جوڑی توڑدی گئی ہے۔صائم ایوب کے ساتھ محمد رضوان اوپننگ کریں گے۔بابر اعظم کو نمبر3 پر کھلایا…