آسٹریلیا | انٹرنیشنل | انگلینڈ | بنگلہ دیش | بھارت | پاکستان | تازہ ترین | جنوبی افریقا | شیڈول | نیشنل | نیوزی لینڈ | ویسٹ انڈیز
ورلڈ ٹی 20 سے قبل میچز کی بارش،24 روز میں 25 مقابلے،تمام کا مکمل شیڈول
کراچی،دبئی:کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ کے آغاز میں ٹھیک ایک ماہ کا عرصہ باقی رہ گیا ہے،اس کے لئے اسکواڈز فائنل ہورہے ہیں،جو رہ گئے ہیں،وہ آج مکمل ہوجائیں گے۔آج اتفاق سے 15 ستمبر 2022 ہے۔اگلے ماہ 16 اکتوبر سے ورلڈ ٹی 20 کپ کا آغاز ہوجائے گا۔اب دیکھاجائے تو ورلڈ ٹی 20 شروع…