ایج باسٹن ٹیسٹ،ویسٹ انڈیز نے پہلے روز تو انگلینڈ کے بخیئے ادھیڑ ڈالے
| | | | |

ایج باسٹن ٹیسٹ،ویسٹ انڈیز نے پہلے روز تو انگلینڈ کے بخیئے ادھیڑ ڈالے

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ ایج باسٹن ٹیسٹ،ویسٹ انڈیز نے پہلے روز تو انگلینڈ کے بخیئے ادھیڑ ڈالے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ایج باسٹن میں انگلینڈ ویسٹ انڈیز تیسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل ویسٹ انڈیز کے نام رہا،بظاہر کمزور ٹیم نے میزبان ٹیم کے پنجے کمزور کئے ہیں۔ جمعہ کو کھیلے گئے…