لارڈزٹیسٹ،انگلینڈ کیلئے سنگل سیشن ہی شکست لکھنے لگا،پھر عثمان خواجہ دیوار
| | | | |

لارڈزٹیسٹ،انگلینڈ کیلئے سنگل سیشن ہی شکست لکھنے لگا،پھر عثمان خواجہ دیوار

لندن،کرک اگین رپورٹ لارڈزٹیسٹ،انگلینڈ کیلئے سنگل سیشن ہی شکست لکھنے لگا،پھر عثمان خواجہ دیوار۔تازہ ترین کرکٹ خبروں میں یہ ہے کہ ایشز سیریز کا دوسرا ٹیسٹ بھی انگلینڈ کے ہاتھوں سے نکل گیا ہے۔آسٹریلیا نے کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ہوم آف کرکٹ لارڈز میں آسٹریلیا ڈرائیونگ سیٹ پر۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 3 کے مسلسل دوسرے میچ…