ایشیا کپ 2023،بھارت کا دوٹوک فیصلہ،پشاور دھماکے کا حوالہ،پاکستان کی میزبانی پر 2 بڑے دعوے
| | | | | |

ایشیا کپ 2023،بھارت کا دوٹوک فیصلہ،پشاور دھماکے کا حوالہ،پاکستان کی میزبانی پر 2 بڑے دعوے

    بحرین،کرک اگین رپورٹ   ایشیا کپ 2023 کی میٹنگ میں پاکستان کو ناکامی،بھارت نے آفیشلی اپنی ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کا دوٹوک فیصلہ بتادیا،ساتھ میں پاکستان کی میزبانی کے حوالہ سے بھی 2 آپشنز دے دیئے گئے۔فیصلہ کی تاریخ کے 2 دعوے سامنے آئے ہیں۔ پاکستانی درخواست پر بحرین میں ہونے والی ایشین…