پی سی بی ، ایچ ای سی انٹرورسٹی ٹورنامنٹس کا افتتاحی ایڈیشن 10 اکتوبر سے
| | |

پی سی بی ، ایچ ای سی انٹرورسٹی ٹورنامنٹس کا افتتاحی ایڈیشن 10 اکتوبر سے

،لاہور 20 ستمبر،۔2024۔پی سی بی ، ایچ ای سی انٹرورسٹی ٹورنامنٹس کا افتتاحی ایڈیشن 10 اکتوبر سے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ، ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے تعاون سے 10 اکتوبر سے ملک بھر میں پی سی بی ، ایچ ای سی انٹرورسٹی ٹورنامنٹس کے افتتاحی ایڈیشن…