شکیب الحسن کا آفیشل رد عمل آگیا،برطانوی میڈیا پر متنازعہ میچ قرار
| | | | | | | | |

شکیب الحسن کا آفیشل رد عمل آگیا،برطانوی میڈیا پر متنازعہ میچ قرار

    ایڈیلیڈ ،لندن،کرک اگین رپورٹ   بنگلہ دیش اور بھارت کا آج کا میچ ہرجگہ موضوع بحث ہے۔برطانوی میڈیا نے اسے متنازعہ قرار دیا ہے ۔سوشل میڈیا صارفین نے آئی سی سی پر جانبداری کا الزام لگایا ہے اور بہت سخت تبصرے کئے ہیں۔وجہ اس سب کی یہ ہے بارش رکتے ہی امپائرز نے…