آسٹریلیا میں پاکستان شاہینز سیمی فائنل کس سے اور کیوں ہارا
| | |

آسٹریلیا میں پاکستان شاہینز سیمی فائنل کس سے اور کیوں ہارا

      ڈارون 18 اگست ۔پی سی بی میڈیا ریلیز آسٹریلیا میں پاکستان شاہینز سیمی فائنل کس سے اور کیوں ہارا ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے سیمی فائنل میں پاکستان شاہینز کو 30 رنز سے شکست دے دی ۔ اس میچ کی خاص بات جیک ونٹر کی جارحانہ سنچری تھی…