ٹی 20 ورلڈکپ 2024 سپر 8 کا وقت آن پہنچا،آج دیوقامت ٹیم کا امریکا سے مقابلہ،یہاں پاکستان فرض کیا گیا تھا
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2024 سپر 8 کا وقت آن پہنچا،آج دیوقامت ٹیم کا امریکا سے مقابلہ،یہاں پاکستان فرض کیا گیا تھا

نارتھ سائونڈ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 سپر 8 کا وقت آن پہنچا،آج دیوقامت ٹیم کا امریکا سے مقابلہ،یہاں پاکستان فرض کیا گیا تھا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے سپر 8 کا وقت آن پہنچا،اس کا پہلا میچ آج امریکا اور جنوبی افریقا…