انگلینڈ کا نمیبیا سے ڈو آر ڈائی میچ،بارش کے بعد آئی سی سی کا سخت اعلان جاری
| | | | | | |

انگلینڈ کا نمیبیا سے ڈو آر ڈائی میچ،بارش کے بعد آئی سی سی کا سخت اعلان جاری

نارتھ سائونڈ،کرک اگین رپورٹ  میچ 11 اوورز فی اننگز۔نمیبیا نے ٹاس جیت لیا۔پہلے بائولنگ کا اعلان ۔پاکستانی وقت پر رات ایک بجے میچ شروع ہوگا۔ اس سے قبل انگلینڈ کا نمیبیا سے ڈو آر ڈائی میچ،بارش کے بعد آئی سی سی کا سخت اعلان جاری۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کیلئے شدید…