پاکستان انگلینڈ کے خلاف پھر سیریز جیتنے میں ناکام ،تیسرا میچ بارش کی نذر،قیدی 804 کی شرٹس
| | |

پاکستان انگلینڈ کے خلاف پھر سیریز جیتنے میں ناکام ،تیسرا میچ بارش کی نذر،قیدی 804 کی شرٹس

    کارڈف ،کرک اگین رپورٹ پاکستان انگلینڈ کے خلاف پھر سیریز جیتنے میں ناکام ،تیسرا میچ بارش کی نذر،قیدی 804 کی شرٹس پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ،تیسرا ٹی 20 میچ بارش کے سبب منسوخ کردیا گیا ہے۔ کارڈف میں رات سوا بارہ بجے پاکستانی وقت کے مطابق میچ منسوخ کا اعلان ہوگیا۔ یوں 4 میچز…