ایشیا کپ میں نیا ٹوئسٹ،پی سی بی نے باقی میچز پاکستان لانے کا کہدیا،2 وینیوز تیار
| | | | | |

ایشیا کپ میں نیا ٹوئسٹ،پی سی بی نے باقی میچز پاکستان لانے کا کہدیا،2 وینیوز تیار

لاہور۔کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ میں نیا ٹوئسٹ،پی سی بی نے باقی میچز پاکستان لانے کا کہدیا،2 وینیوز تیار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایک اور کوشش،ایشیا کپ 23 کے باقی میچز پاکستان منتقل کرنے کی درخواست کردی ہے۔یہ ٹوئسٹ  آیا ہے۔حتمی فیصلہ ایشین کرکٹ کونسل حکام کریں گے۔…