شعیب بشیر ویزا ایشو،برطانوی حکومت نے بھارت سے رابطہ کرلیا،کیا بات ہوئی
| | | |

شعیب بشیر ویزا ایشو،برطانوی حکومت نے بھارت سے رابطہ کرلیا،کیا بات ہوئی

لندن،کرک اگین رپورٹ شعیب بشیر ویزا ایشو،برطانوی حکومت نے بھارت سے رابطہ کرلیا،کیا بات ہوئی۔برطانوی حکومت نے جمعرات کو مداخلت کرتے ہوئے اپنے اس موقف کا اعادہ کیا کہ بھارت کو برطانوی شہریوں کے ساتھ منصفانہ سلوک کرنا چاہیے جب وہ ویزا کے لیے درخواست دیں۔  کیس کی تفصیلات شعیب بشیر اور حکومت ہند کا…