پاکستان کی اگلی سیریز،رضوان ڈراپ،بابر اور شاہین کا آرام کےنام پر انکار
| | | | | | |

پاکستان کی اگلی سیریز،رضوان ڈراپ،بابر اور شاہین کا آرام کےنام پر انکار

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی اگلی سیریز،رضوان ڈراپ،بابر اور شاہین کا آرام کےنام پر انکار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کی اگلی سیریز بنگلہ دیش کے خلاف ہوم سیریز ہے اور یہ سیریز بھی ٹیسٹ میچزکی ہے۔ایسے میں چونکہ کیمپ سے قبل  قریب ایک ماہ سے زائدکا وقت ہی بچا ہے،اس کیلئے…