سری لنکن ٹیم کا مذاق اڑانے والی بنگلہ دیشی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ ہی گیا
| | |

سری لنکن ٹیم کا مذاق اڑانے والی بنگلہ دیشی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ ہی گیا

سلہٹ،کرک اگین رپورٹ سری لنکا ٹیم کا مذاق ہورہا ہے،بنگلہ دیش کے کھلاڑی اپنے ملک میں پرانے واقعہ ٹائم آئوٹ پر مذاق اڑاتے ہیں ایسے میں بنگلہ دیش کو بھی دھچکا لگا ہے۔ انگوٹھے میں فریکچر نے مشفق الرحیم کو سری لنکا کے خلاف بنگلہ دیش کی دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز سے دستبردار ہونے…