ویڈیوز دیکھ لیں،پاکستان میں نیا کرنے والے،بنگلہ دیش ٹیسٹ اوپنر کا دعویٰ
| | | | | |

ویڈیوز دیکھ لیں،پاکستان میں نیا کرنے والے،بنگلہ دیش ٹیسٹ اوپنر کا دعویٰ

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ ویڈیوز دیکھ لیں،پاکستان میں نیا کرنے والے،بنگلہ دیش ٹیسٹ اوپنر کا دعویٰ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیش کی 2 ٹیمیں اگلے چند روز میں پاکستان میں ہونگی۔اے ٹیم اور ٹیسٹ ٹیم۔پاکستان میں ابھی تک حالات یہ ہیں کہ سلیکٹرز خاموش ہیں لیکن بنگلہ دیش میں تیاریاں آخری مراحل…