ٹی 20ورلڈکپ 2024،بنگلہ دیش اسکواڈ،میچز اور ریکارڈز،آج بڑا امتحان
| | | | | |

ٹی 20ورلڈکپ 2024،بنگلہ دیش اسکواڈ،میچز اور ریکارڈز،آج بڑا امتحان

کرک اگین رپورٹ ٹی 20ورلڈکپ 2024،بنگلہ دیش اسکواڈ،میچز اور ریکارڈز،آج بڑا امتحان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ اب بنگلہ دیش کا رخ کرتےہیں جو خود اس وقت امریکا میں شدید ڈپریشن کا شکار ہے۔ بنگلہ دیش ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل پریشانی میں ہے۔امریکا میں 3 ٹی 20 میچ کی سیریز ہارچکا،عزت بحالی…