بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ،ڈائریکٹرز ملک سے فرار،دورہ پاکستان پر سیاہ بادل،سابق کپتان کا گھر نذر آتش
| | |

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ،ڈائریکٹرز ملک سے فرار،دورہ پاکستان پر سیاہ بادل،سابق کپتان کا گھر نذر آتش

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ،ڈائریکٹرز ملک سے فرار،دورہ پاکستان پر سیاہ بادل،سابق کپتان کا گھر نذر آتش۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ اور کئی ڈائریکٹرز اپنے ملک سے فرار ہوگئے ہیں۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی ) نے تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ حسینہ واجد کے پلیٹ فارم…