معروف کرکٹر کی بہن کا نام جوا کمپنی تحقیقات میں منظرعام پر
| | |

معروف کرکٹر کی بہن کا نام جوا کمپنی تحقیقات میں منظرعام پر

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ Picture: Arun Sankar/AFP معروف کرکٹر کی بہن کا نام جوا کمپنی تحقیقات میں منظرعام پر۔بنگلہ دیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن کی بہن جنت الحسن ریتو کا نام مہادیو ایپ  تحقیقات میں سامنے آیا ہے۔ بھارت میں ایک آن لائن بیٹنگ اسکینڈل  پکڑا گیا ہے۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی)، جو اس اسکینڈل…

ویلکم ٹو بنگلہ دیش،نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سرزمین پر پہلی ٹیسٹ فتح،تیج کی10 وکٹیں
| | | | |

ویلکم ٹو بنگلہ دیش،نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سرزمین پر پہلی ٹیسٹ فتح،تیج کی10 وکٹیں

سلہٹ،کرک اگین رپورٹ ویلکم ٹو بنگلہ دیش آفٹر ٹین ایئرز(بنگلہ دیش میں 10 سال بعد خوش آمدید)۔میزبان ٹیم نے کیوی ٹیم کی اپنے ملک لینڈنگ کے 10 ویں روز  پہلا ٹیسٹ میچ جیت کر نیوزی لینڈ کو اپنی موجودگی کا احساس دلادیا ہے۔آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چیمپئن 3 میں دونوں ممالک کی پہلی سیریز تھی،اتفاق…

ورلڈ کپ ناکامی عدالت میں،بورڈ سربراہ اور کپتان کو استعفے کا نوٹس جاری
| | | | | |

ورلڈ کپ ناکامی عدالت میں،بورڈ سربراہ اور کپتان کو استعفے کا نوٹس جاری

    ڈھاکا ،کرک اگین رپورٹ   ایشیا میں کرکٹ جھٹکے شروع ۔ورلڈ کپ ناکامی پر پہلا بڑا ردعمل ۔کرکٹ بورڈ کے سربراہ ،ڈائریکٹر اور کپتان کو استعفے کے لئے قانونی نوٹس موصول ۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے صدر نظم الحسن ،اس کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) نظام الدین…

پاکستان سے بہترقدم،بنگلہ دیش بورڈ حکام ٹیم ہوٹل پہنچ گئے ،  الارم
| | | | | |

پاکستان سے بہترقدم،بنگلہ دیش بورڈ حکام ٹیم ہوٹل پہنچ گئے ، الارم

    کولکتہ ،کرک اگین رپورٹ یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے۔ہرگز نہیں۔چند گھنٹے قبل بنگلہ دیش کی نیدر لینڈز کے ہاتھوں 87 رنز کی شکست بڑا اپ سیٹ تھا۔اس سے بھی غیر معمولی سرگرمی ایک اور ہوئی ۔شکست کے 14 گھنٹے بعد بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر دیگر بورڈ ڈائریکٹرز کے ساتھ ڈھاکہ…

شکیب الحسن،کوشال پریرا زخمی،تمیم اقبال کا بنگلہ دیشی کپتان کو پھر کراراجواب
| | | | | | | |

شکیب الحسن،کوشال پریرا زخمی،تمیم اقبال کا بنگلہ دیشی کپتان کو پھر کراراجواب

گوہاٹی،کرک اگین  رپورٹ شکیب الحسن،کوشال پریرا زخمی،تمیم اقبال کا بنگلہ دیشی کپتان کو پھر کراراجواب۔بنگلہ دیش کرکٹ فینز کیلئے فکر کی بات۔کپتان شکیب الحسن وارم اپ میچ کے لئے سری لنکا کے خلاف فیلڈنگ کیلئے میدان میں نہیں اترے۔ان کی انجری کی رپورٹ ہیں۔یوں ان کے لئے ورلڈکپ کے ابتدائی میچز کی شرکت کی کنفرمیشن…

ایشیا کپ 2023 کے ٹاپ اسکورر باہر،وطن واپس
| | | |

ایشیا کپ 2023 کے ٹاپ اسکورر باہر،وطن واپس

    لاہور ،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023 کے ٹاپ اسکورر باہر،وطن واپس ایشیا کپ 2023کے ٹاپ اسکورر ایونٹ سے باہر ہوگئے۔تصدیقی عمل ہوگیا۔   بنگلہ دیش کے بیٹر نجم الحسن شانٹو جو 193 اسکور بناکر ایونٹ کے ٹاپ اسکورر ہیں،وہ لاہور میں ہیمسٹرنگ انجری میں آگئے۔واپس ڈھاکا  روانہ ہوگئے ہیں۔ ایک اور کھلاڑی…

ایشیائی کرکٹ ممالک بھارت سمیت پی سی بی گالا ڈنر میں آملے
| | | | | |

ایشیائی کرکٹ ممالک بھارت سمیت پی سی بی گالا ڈنر میں آملے

    لاہور ،کرک اگین رپورٹ ایشیائی کرکٹ ممالک بھارت سمیت پی سی بی گالا ڈنر میں آملے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیائی کرکٹ ممالک کی بڑی تقریب گورنر ہائوس لاہور میں سجائی ہے۔یہ الگ بات ہے کہ کیا اور کون کہاں ہے۔اہم بات یہ ہے کہ ایشیا کے بڑے کرکٹ ممالک پاکستان ،سری لنکا…

امام الحق کو گیند لگ گئی،کھیل رکا رہا،ایشیا کپ سے ایک ملک کا بڑا کھلاڑی باہر
| | | |

امام الحق کو گیند لگ گئی،کھیل رکا رہا،ایشیا کپ سے ایک ملک کا بڑا کھلاڑی باہر

کرک اگین رپورٹ امام الحق کو گیند لگ گئی،کھیل رکا رہا،ایشیا کپ سے ایک ملک کا بڑا کھلاڑی باہر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بنگلہ دیشی بائولر عبادت حسین انجری کی وجہ سے ایشیا کپ 2023 سے باہر ہوگئے ہیں۔بنگلہ دیش نے ان کی جگہ تنظیم حسن کو اسکواڈ کا حصہ بنادیا ہے۔…

ڈرامہ،وزیر اعظم کی مداخلت،تمیم اقبال کا یوٹرن،ریٹائرمنٹ سے واپسی
| |

ڈرامہ،وزیر اعظم کی مداخلت،تمیم اقبال کا یوٹرن،ریٹائرمنٹ سے واپسی

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ Image by cricinfo,BCB ڈرامہ،وزیر اعظم کی مداخلت،تمیم اقبال کا یوٹرن،ریٹائرمنٹ سے واپسی۔کرکٹ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ بنگلہ دیش میں ڈراما۔تمیم اقبال سپریم کپتان جیسے بن گئے۔عمران خان کے نقش قدم پر چل رہے ہیں۔ریٹائرمنٹ کا فیصلہ حتمی قرار دیاتھا لیکن 2 روز بھی نہ رک سکے۔یوں نقل بھی پورے نہ کرسکے۔…

ایشیا کپ 2023 کے فیصلہ کی تاریخ آگئی،اعلان مودی اسٹیڈیم سے ہوگا
| | | | | | |

ایشیا کپ 2023 کے فیصلہ کی تاریخ آگئی،اعلان مودی اسٹیڈیم سے ہوگا

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023 کے فیصلہ کی تاریخ آگئی،اعلان مودی اسٹیڈیم سے ہوگا۔ایشیا کپ 2023 کے  فیصلے کی حتمی تاریخ آگئی ہے۔پاکستان کو چھوڑ کر باقی ایشیا ئی ممالک سری لنکا،بنگلہ دیش اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدور و عہدیداران ایک جگہ جمع ہورہے ہیں۔پاکستان ان میں شامل نہیں ہے۔بھارتی بورڈ نے…

شکیب الحسن کا آئی پی ایل کے ساتھ بھی پی ایس ایل والا کھیل ،ایونٹ سے باہر
| | | | | |

شکیب الحسن کا آئی پی ایل کے ساتھ بھی پی ایس ایل والا کھیل ،ایونٹ سے باہر

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ شکیب الحسن کا آئی پی ایل کے ساتھ بھی پی ایس ایل والا کھیل ،ایونٹ سے باہر۔بنگلہ دیشی آل رائونڈر شکیب الحسن نے جو پی ایس ایل کے ساتھ کیا،وہی کچھ آئی پی ایل کے ساتھ کردیا۔معاہدے کے باوجود کھیلنے سے انکار ۔2023 کی انڈین پریمیئرلیگ سے خود کو باہر کردیا ہے۔یوں…

ایشیا کپ جھٹکا،بنگلہ دیش کے ٹاپ کھلاڑی مشفیق الرحیم ریٹائر
| |

ایشیا کپ جھٹکا،بنگلہ دیش کے ٹاپ کھلاڑی مشفیق الرحیم ریٹائر

شارجہ،ڈھاکا:کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے ٹاپ کھلاڑی مشفیق الرحیم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ سےریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔انہوں نے ایشیا کپ سپر 4 کے شروع ہوتے پہ اپنی شارٹ فارمیٹ سے رخصتی کی نوید دے دی۔بنگلہ دیش ایشیا کپ 2022 کے گروپ سٹیج سے ہی فارغ ہوگیا ہے۔گروپ اے میں افغانستان…