بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز،  پاکستانی اسکواڈ،شاہین کی چھٹی،نائب کپتان نیا،کئی فارغ
| | | | | | |

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز، پاکستانی اسکواڈ،شاہین کی چھٹی،نائب کپتان نیا،کئی فارغ

لاہور,کرک اگین رپورٹ،پی سی بی میڈیا ریلیز   بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز، 17 رکنی پاکستانی اسکواڈ،شاہین کی چھٹی،نائب کپتان نیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی قومی سلیکشن کمیٹی نے بنگلہ دیش کے خلاف آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کی سیریز کے لیے 17 رکنی پاکستان اسکواڈ…