نئے بھارتی ہیڈ کوچ نے اپنا اسسٹنٹ فائنل کرلیا،معاوضہ پاکستانی کرنسی میں کتنا
| |

نئے بھارتی ہیڈ کوچ نے اپنا اسسٹنٹ فائنل کرلیا،معاوضہ پاکستانی کرنسی میں کتنا

ممبئی،کرک اگین رپورٹ نئے بھارتی ہیڈ کوچ نے اپنا اسسٹنٹ فائنل کرلیا،معاوضہ پاکستانی کرنسی میں کتنا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نئے بھارتی ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نے اپنے اسسٹنٹ کیلئے نام طے کرکے کرکٹ بورڈ کو آگاہ کردیا ہے۔انہوں نے اپنے پرانے فرنچائز اسسٹنٹ کوچ ابھیشک نیئر کو بھارت کا اسسٹنٹ کوچ…