بھارت انگلینڈ کے چوتھے ٹیسٹ کو دہشت گردی کا خطرہ،سکیورٹی بڑھادی گئی
| | |

بھارت انگلینڈ کے چوتھے ٹیسٹ کو دہشت گردی کا خطرہ،سکیورٹی بڑھادی گئی

رانچی،کرک اگین رپورٹ بھارت انگلینڈ کے چوتھے ٹیسٹ کو دہشت گردی کا خطرہ،سکیورٹی بڑھادی گئی۔انٹرنیشنل کرکٹ خبریں یہ ہیں کہ بھارت اور انگلینڈ کے چوتھے ٹیسٹ کو دہشت گردی کا خطرہ،سکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔بھارتی سکیورٹی حکام کو میچ منسوخ کرنے کا کہا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکہ میں مقیم نامزد دہشت گرد…