دفاعی چیمپئن انگلینڈ کا انجام افغانستان سے بدتر،بھارت 10 برس بعد ٹی 20 ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا
| | | | | | | |

دفاعی چیمپئن انگلینڈ کا انجام افغانستان سے بدتر،بھارت 10 برس بعد ٹی 20 ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا

دفاعی چیمپئن انگلینڈ کا انجام افغانستان سے بدتر،بھارت 10 برس بعد ٹی 20 ورلڈکپ فائنل میں پہنچ گیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ انگلینڈ کا انجام افغانستان سے بد تر نکلا ۔بھارت کے خلاف کیمپ میں وکٹ ڈائون وائرس آگیا۔دفاعی چیمپئن انگلینڈ اعزاز سے محروم ہوگیا۔بھارت68 رنز سے روند کر 10 برس بعد…