مردوں کے بعد پاکستان خواتین بھی ایشیا کپ سیمی فائنل سری لنکا سے ہارگئیں،بھارت سے فائنل پھر خواب
| | | |

مردوں کے بعد پاکستان خواتین بھی ایشیا کپ سیمی فائنل سری لنکا سے ہارگئیں،بھارت سے فائنل پھر خواب

دمبولا،کرک اگین رپورٹ مردوں کے بعد پاکستان خواتین بھی ایشیا کپ سیمی فائنل سری لنکا سے ہارگئیں،بھارت سے فائنل پھر خواب۔اس سے قبل گزشتہ سال پاکستان سری لنکا سے ہار کرباہر ہوا تھا۔ پاکستان  ویمنز ایشیا کپ فائنل میں پہلی بار  بھی نہ پہنچ گیا ہے،اسے سیمی فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری…