بھارتی کپتان اور ہیڈ کوچ کون،فیصلے ہوگئے،اطلاق سری لنکا سیریز سے
| |

بھارتی کپتان اور ہیڈ کوچ کون،فیصلے ہوگئے،اطلاق سری لنکا سیریز سے

بارباڈوس،کرک اگین رپورٹ بھارتی کپتان اور ہیڈ کوچ کون،فیصلے ہوگئے،اطلاق سری لنکا سیریز سے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ نے کنفرم کیا ہے کہ بھارتی ہیڈ کوچ کیلئے 2 نام شارٹ لسٹ ہوگئے ہیں۔جلد ہی حمتی اعلان ہوگا۔بھارتی کرکٹ ٹیم کا نیا ٹی 20 کپتان کون ہوگا،اس کا فیصلہ سلیکٹرز کریں گے اور بی…