بھارت سری لنکا ون ڈے ٹاس،روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی پریکٹس ماننے سے انکار
| | |

بھارت سری لنکا ون ڈے ٹاس،روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی پریکٹس ماننے سے انکار

کولمبو،کرک اگین رپورٹ بھارت سری لنکا ون ڈے ٹاس،روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی پریکٹس ماننے سے انکار۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ویرات کوہلی اورروہت شرما 8 ماہ بعدکوئی ایک روزہ انٹرنیشنل میچ کھیل رہے ہیں۔سری لنکا اور بھارت کی ون ڈے سیریز کا آغاز ہوا ہے۔کولمبو میں سری لنکا نے ٹاس جیت…