بھارت کو بڑی شکست ،سری لنکا پہلی بار ویمنز ایشیا کپ چیمپئن
| | | |

بھارت کو بڑی شکست ،سری لنکا پہلی بار ویمنز ایشیا کپ چیمپئن

    پالی کیلے،کرک اگین بھارت کو بڑی شکست ،سری لنکا پہلی بار ویمنز ایشیا کپ چیمپئن سری لنکا نے تاریخ رقم کرتے ہوئے بھارت کو شکست دے کر اپنا پہلا ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ جیت لیا۔ چماری اتھاپتھو اور ہرشیتھا سماراویکرما کی نصف سنچریاں اور دلہری کی آل راؤنڈ کارکردگی نمایاں تھیں جب…