آئی سی سی جاسوسی ٹیم احمد آباد میں،ایک مقام پر تشویش ،شیڈول اور ٹکٹوں پر بڑی اپ ڈیٹ
| | | | | | |

آئی سی سی جاسوسی ٹیم احمد آباد میں،ایک مقام پر تشویش ،شیڈول اور ٹکٹوں پر بڑی اپ ڈیٹ

  احمد آباد،کرک اگین رپورٹ   ورلڈکپ وینیوز،سہولیات اور سکیورٹی امور کا جائزہ لینے کیلئے آئی سی سی کی ایک جاسوسی ٹیم بھارت پہنچ چکی ہے اور اس وقت احمد آباد میں موجود ہے،جہاں ورلڈکپ افتتاحی تقریب ،پاکستان بمقابلہ بھارت سمیت ورلڈ کپ فائنل شیڈول ہے۔ آئی سی سی نے ورلڈکپ سے جڑے 12 مقامات…