ٹی 20 ورلڈ چیمپئن بھارتی ٹیم بارباڈوس کے سمندری طوفان میں پھنس گئی،واپسی شیڈول الٹ پلٹ
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈ چیمپئن بھارتی ٹیم بارباڈوس کے سمندری طوفان میں پھنس گئی،واپسی شیڈول الٹ پلٹ

بارباڈوس،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈ چیمپئن بھارتی ٹیم بارباڈوس کے سمندری طوفان میں پھنس گئی،واپسی شیڈول الٹ پلٹ۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 جیتنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم کو وطن واپسی میں مشکلات کاسامنا۔سمندری طوفان حائل۔بارباڈوس ایئرپورٹ بند ہونے سے تاخیر۔بھارتی بورڈ متحرک ہوگیا۔چارٹرڈ…