رحمان اللہ گرباز اپنی والدہ کو ہسپتال چھوڑکر آئی پی ایل کھیلنے پہنچے
| | | |

رحمان اللہ گرباز اپنی والدہ کو ہسپتال چھوڑکر آئی پی ایل کھیلنے پہنچے

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ رحمان اللہ گرباز اپنی والدہ کو ہسپتال چھوڑکر آئی پی ایل کھیلنے پہنچے،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان کے وکٹ کیپر بیٹر رحمان اللہ گرباز اپنی والدہ کو ہسپتال چھوڑکر آئی پی ایل پلے آف کھیلنے پہنچ گئے۔اس کا انکشاف ان کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی جیت…