ڈیوڈ وارنر کے ساتھ آخری ٹیسٹ سے قبل واردات،بیگ چوری،اوپنر ایک چیز کی گمشدگی پر پریشان
| | | |

ڈیوڈ وارنر کے ساتھ آخری ٹیسٹ سے قبل واردات،بیگ چوری،اوپنر ایک چیز کی گمشدگی پر پریشان

سڈنی،کرک اگین رپورٹ ڈیوڈ وارنر کے ساتھ آخری ٹیسٹ سے قبل واردات،بیگ چوری،اوپنر ایک چیز کی گمشدگی پر پریشان۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ڈیوڈ وارنر کے ساتھ واردات ہوگئی،میلبرن سے سڈنی جاتے ہوئے ان کا بیگ چوری ہوگیا،اس میں جہاں اور قیمتی اشیا ہیں،وہاں متعدد بیگی گرین بھی ہیں۔ڈیوڈ وارنر اپنی بیگی…