بگ بیش لیگ،گلین میکسویل پہلے ہی میچ میں ان فٹ،عبرتناک شکست،آسٹریلین افسردہ
| | | |

بگ بیش لیگ،گلین میکسویل پہلے ہی میچ میں ان فٹ،عبرتناک شکست،آسٹریلین افسردہ

    برسبین،کرک اگین رپورٹ ٰImage by Fox sports بگ بیش لیگ،گلین میکسویل پہلے ہی میچ میں ان فٹ،عبرتناک شکست،آسٹریلین افسردہ۔ورلڈکپ ہیترو بلکہ بھارتی سرزمین کے ہیرو گلین میکسویل انجری کا شکار،  برسبین ہیٹ نے میلبورن سٹارز کو  بگ بیش لیگ 13 کے افتتاحی میچ میں شکست دیدی۔بگ بیش سیزن کا افتتاحی میچ گابا میں…