بابر اعظم نے تبدیلی کا بڑا اشارہ دے دیا ،تفصیلات جانیئے
| | | |

بابر اعظم نے تبدیلی کا بڑا اشارہ دے دیا ،تفصیلات جانیئے

لاہور،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم نے تبدیلی کا بڑا اشارہ دے دیا ،تفصیلات جانیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان وائٹ بال ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ذومعنی پوسٹ شیئرکردی ہے۔ملک میں غیریقینی کے حالات میں جہاں یہ پوسٹ اہم ہے،وہاں ٹی 20 ورلڈکپ شکست کے بعد ان کی کپتانی کی تبدیلی…