حفیظ اینڈ کمپنی مکی آرتھرسے بھی گئی گزری، باکسنگ ڈے ٹیسٹ ،لنچ تک کئی ڈرامے
| | | | |

حفیظ اینڈ کمپنی مکی آرتھرسے بھی گئی گزری، باکسنگ ڈے ٹیسٹ ،لنچ تک کئی ڈرامے

میلبرن،کرک اگین رپورٹ حفیظ اینڈ کمپنی مکی آرتھرسے بھی گئی گزری، باکسنگ ڈے ٹیسٹ ،لنچ تک کئی ڈرامے۔،محمد حفیظ اینڈ کمپنی مکی آرتھر اور اس کی ٹیم سے بھی گئی گزری نکلی۔آسٹریلیا کے خلاف میلبرن کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں اسپنر اسپیشلسٹ نہیں کھلایا گیا۔ساجد خان دیکھتے ہی رہ گئے اور بابر اعظم کے دوست…