پیٹ کمنز کی مسلسل دوسری ہیٹ ٹرک،افغانستان اچھے آغاز کے بعد بھی نروس ہدف سیٹ کرگیا
| | | | | |

پیٹ کمنز کی مسلسل دوسری ہیٹ ٹرک،افغانستان اچھے آغاز کے بعد بھی نروس ہدف سیٹ کرگیا

کنگسٹن،کرک اگین رپورٹ پیٹ کمنز کی مسلسل دوسری ہیٹ ٹرک،افغانستان اچھے آغاز کے بعد بھی نروس ہدف سیٹ کرگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے گروپ1 کے سپر 8 میچ میں افغانستان نےآسٹریلیا کے خلاف پہلے 15 اوورز میں کوئی وکٹ نہیں کھوئی۔سنچری سے بڑی…