ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کیلئے امپائرز،ریفریز کا اعلان،پاکستان سے  کون
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کیلئے امپائرز،ریفریز کا اعلان،پاکستان سے کون

دبئی،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کیلئے امپائرز،ریفریز کا اعلان،پاکستان سے کون۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ریاستہائے متحدہ امریکہ (یو ایس اے) اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے پہلے راؤنڈ کے لیے 26 میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا ہے۔ایونٹ کے نویں…