شکست کے سائے گہرے،ہیڈ کوچ کل جیت کیلئے پرعزم،نسیم شاہ کے ڈراپ کرنے کی وجہ بتادی
| | | | | |

شکست کے سائے گہرے،ہیڈ کوچ کل جیت کیلئے پرعزم،نسیم شاہ کے ڈراپ کرنے کی وجہ بتادی

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ Image by PCB شکست کے سائے گہرے،ہیڈ کوچ جیسن گلیسپیکل جیت کیلئے پرعزم،نسیم شاہ کے ڈراپ کرنے کی وجہ بتادی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں اور بریکنگ نیوز یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کے خلاف ہماری پوزیشن کمزور ہے لیکن میچ…