ریٹائرڈ جیمز اینڈرسن دورہ پاکستان میں انگلینڈ کے فل اسکواڈ کا حصہ بن گئے
| | |

ریٹائرڈ جیمز اینڈرسن دورہ پاکستان میں انگلینڈ کے فل اسکواڈ کا حصہ بن گئے

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کیلئے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے اور فاسٹ بائولرز مین پوری دنیا کے نمایاں وکٹ ٹیکرز جمی اینڈرسن اگر چہ اس سال ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں لیکن وہ اگلے ماہ دورہ پاکستان میں انگلش ٹیم کے ساتھ ہی ہونگے۔ اس سال موسم گرما کے آغاز میں جمی…