دوسرا ٹیسٹ،پروٹیز کا سوئچ آف،ویسٹ انڈیز میں پوری ٹیم 160 رنز پر ڈھیر
| | | | |

دوسرا ٹیسٹ،پروٹیز کا سوئچ آف،ویسٹ انڈیز میں پوری ٹیم 160 رنز پر ڈھیر

    پرویڈنس،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا کے دورہ ویسٹ انڈیز کا بھاینک ڈراپ سین دوسرے ٹیسٹ میں ہوگیا،جب پرویڈنس میں آج سے شروع ہونے والے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز اس کی ٹیم دوسرے سیشن کے آغاز میں صرف 160 رنزپر ڈھیر ہوگئی۔اس تباہی کے مرکزی کردار شمر جوزف تھے،انہوں نےٹاپ آرڈر…