ملتان گرم شہر،لوگ پیارے،جیت سے اعتماد ملا،جنوبی افریقن کرکٹر
| | | | | |

ملتان گرم شہر،لوگ پیارے،جیت سے اعتماد ملا،جنوبی افریقن کرکٹر

  ملتان ،کرک اگین رپورٹ ملتان گرم شہر،لوگ پیارے،جیت سے اعتماد ملا،جنوبی افریقن کرکٹر ساؤتھ افریقہ کی کھلاڑی اینری ڈرکسن نے کہا ہے کہ ورلڈکپ سے پہلے ھمارے لئے یہ سیریز جیتنا بہت اچھا ھے۔ ابھی بہت سی چیزوں پر کام کرنے کی ضرورت ہے ۔ ملتان کے لوگ بہت اچھے ہیں ملتان کرکٹ اسٹیڈیم…