جنوبی ایشیائی کھلاڑیوں کیلئے کرکٹ آسٹریلیا کا پلان شروع،عثمان خواجہ نے بڑی مثال پیش کردی
| | | |

جنوبی ایشیائی کھلاڑیوں کیلئے کرکٹ آسٹریلیا کا پلان شروع،عثمان خواجہ نے بڑی مثال پیش کردی

میلبرن،کرک اگین رپورٹ Getty images جنوبی ایشیائی کھلاڑیوں کیلئے کرکٹ آسٹریلیا کا پلان شروع،عثمان خواجہ نے بڑی مثال پیش کردی۔کرکٹ آسٹریلیا نے 2027 تک پیشہ ورانہ کھیل میں جنوبی ایشیائی پس منظر سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں کی تعداد کو تقریباً دوگنا کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے,اسکے لئے ایم سی جی میں تقریب ہوئی،کرکٹ…