شان مسعود کی جنگجو اننگ،اپنی کائونٹی کو ڈرائیونگ سیٹ پر لے آئے
| | |

شان مسعود کی جنگجو اننگ،اپنی کائونٹی کو ڈرائیونگ سیٹ پر لے آئے

نارتھمپٹن،کرک اگین رپورٹ شان مسعود کی جنگجو اننگ،اپنی کائونٹی کو ڈرائیونگ سیٹ پر لے آئے ہیں۔نارتھمپٹن میں کھیل کے تیسرے روز بادل،بارش کے درمیان یارک شائر کے کپتان شان مسعود ہر وہ کرتے پائے گئے جو ایک کپتان جیت کیلئے کرسکتا تھا۔یارکشائر کے کپتان شان مسعود نے جنگجو ناقابل شکست 82 رنز بنا کر یارکشائر…