عثمان خواجہ نے جوتے نیلامی پر لگادیئے،دوسرے ٹیسٹ کیلئے فٹ،میکسویل ون ڈے سیریز سے باہر
| | |

عثمان خواجہ نے جوتے نیلامی پر لگادیئے،دوسرے ٹیسٹ کیلئے فٹ،میکسویل ون ڈے سیریز سے باہر

برسبین،کرک اگین رپورت عثمان خواجہ نے جوتے نیلامی پر لگادیئے،دوسرے ٹیسٹ کیلئے فٹ،میکسویل ون ڈے سیریز سے باہر۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ عثمان خواجہ کا ایک اور شاٹ ،اپنے جوتے آکشن کیلئے رکھ دیئے۔پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران جوتوں پر لکھی گئی عبارت سب زندگیاں برابر،سب کو جینے کا حق…