فیلڈ میں رکاوٹ،پیٹ کمنزنے اپیل  نہ کرکے سب کو حیران کردیا،چنائی کو ایک اور شکست
| | | | |

فیلڈ میں رکاوٹ،پیٹ کمنزنے اپیل نہ کرکے سب کو حیران کردیا،چنائی کو ایک اور شکست

حیدرآباد دکن،کرک اگین رپورٹ فیلڈ میں رکاوٹ،پیٹ کمنزنے اپیل نہ کرکے سب کو حیران کردیا،چنائی کو ایک اور شکست۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی پی ایل 2024 میں پوائنٹس ٹیبل پر موجود نمبر 7 ٹیم سن رائزرز حیدرآباد نے ٹیبل کی نمبر 3 ٹیم چنائی سپرکنگز کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ناکام ٹیم…